شہزادہ چارلس ملکہ ایلزبتھ کی موت کی صورت میں اپنی دوسری بیوی کمیلا پارکر کو برطانیہ کی ملکہ بنانے کے لیے سرگرم

شہزادہ چارلس ملکہ ایلزبتھ کی موت کی صورت میں اپنی دوسری بیوی کمیلا پارکر کو برطانیہ کی ملکہ بنانے کے لیے سرگرم

شہزادہ چارلس ملکہ ایلزبتھ کی موت کی صورت میں اپنی دوسری بیوی کمیلا پارکر کو برطانیہ کی ملکہ بنانے کے لیے سرگرم

کراچی ۔۔۔ نیوز ٹائم

برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ ,Prince Charles Elizabeth II کی موت کی صورت میں اپنی دوسری بیوی Camilla Parker, کو برطانیہ کی ملکہ بنانے کے لیے سرگرم ہیں۔ جبکہ شاہی خاندان کے اندرونی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آنجہانی Prince Diana سے Prince Charles کے بیٹوں Princes William اور Princes Harry نے سوتیلی ماں Camilla Parker کو ملکہ برطانیہ بنانے کی مخالفت کر دی ہے۔ جبکہ Princes William کی اہلیہ Catherine Middleton بھی اس معاملے میں اپنے شوہر کے ساتھ ہیں۔ برطانوی صحافی Tom Bower’s نے کہا ہے کہ اس وقت برطانوی شاہی خاندان میں کشیدگی عروج پر ہے۔ Prince Charles اور ان کے بیٹے Princes William کے درمیان سردجنگ جاری ہے۔ Princes William نے اپنے والد کی خیراتی اداروں کی مہمات میں شرکت سے بھی منع کر دیا ہے۔

برطانوی جریدے ڈیلی ایکسپریس نے انکشاف کیا ہے کہ Prince Charles کی جانب سے اپنی اہلیہ Camilla Parker کو ملکہ بنوانے کی کوششوں سے شاہی خاندان میں پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ کیونکہ Prince Charles نے ک Camilla Parker کے سر پر تاج برطانیہ سجانے کے لیے کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے شاہی سیکیورٹی سمیت متعلقہ اداروں کو کہا گیا ہے کہ وہ Camilla Parker کو Elizabeth II جیسا پروٹوکول دینا شروع کر دیں، جبکہ Prince Charles کی آفیشل ویب سائٹ سے Camilla Parker کو مخاطب کرنے کے Princess consort کا خطاب بھی ہٹا دیا گیا ہے  اور ان کو ” Duchess of Cornwall ” کے اپنے پسندیدہ خطاب کے بجائے “Prince of Wales” کے قانونی خطاب سے لکھے جانے کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔ جبکہ 2005ء میں دیئے گئے Camilla Parker کے ان بیانات کو بھی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے  جس میں انہوں نے ملکہ برطانیہ یا کسی شاہی عہدے کے عدم خواہش کا اظہار کیا تھا۔ حالیہ ایام میں Prince Charles کی جانب سے Camilla Parker کو اہمیت دیئے جانے کا پس منطر بیان کرتے ہوئے British journalist, Tom نے بتایا ہے  کہ Prince Charles خود کو اپنی سمدھن Madeleine Carroll  اور Michael Middleton کی جانب سے نظر انداز  کئے جانے پر برہم تھے۔ کیونکہ ان دونوں کا زیادہ رجحان اپنے Son in law Prince William اور بیٹی Daughter Catherine Middleton کی جانب تھا۔

ان دونوں کی بھر پور کوشش ہوتی کہ وہ Prince Charles اور Camilla Parker کو نطر انداز کرتے ہوئے Crown Prince William اور اپنی بیٹی Daughter Catherine Middleton کی خاطر داروں میں رہیں۔ اس وقت بھی Prince William ہفتے میں دو یا تین راتیں اپنی سسرال میں گزارتے ہیں۔ تین ماہ قبل Prince William نے کرسمس کا تہوار بھی اپنے والد Prince Charles یا Queen Elizabeth کے بجائے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سسرال میں منایا تھا۔ جبکہ شاہی خاندان کے ارکان اور Queen Elizabeth نے کرسمس کا کیک Sandlingham میں کاٹ کر خوشیاں منائی تھیں۔ کئی شاہی ارکان اور درباری خدمت گاروں نے Prince William کی مصروفیات کے بارے میں خبریں Prince Charles کو پہنچائیں، جس پر Prince Charles ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ ایک تقریب میں موجود عینی شاہدین نے برطانوی صحافی Tom کو بتایا کہ Prince Charles اور Camilla Parker  نے دوران تقریب Prince William کی Mother in law Carroll اور Father in law Michael Middleton کو بالکل لفٹ نہیں کرائی۔ ایک موقع پر مسز Carroll اور ان کے شوہر Michael Middleton  نے Prince Charles سے گفتگو کی کوشش کی تو  Charles نے ان کے ساتھ انتہائی غیر سنجیدگی سے گفتگو کی۔ تقریب کے بعد Prince William کی ساس اور سسر نے اس کی باقاعدہ شکایت اپنی بیٹی Catherine Middleton اور Prince William Son in law سے کی، جس پر دونوں نے انتہائی برہمی کا اظہار کیا۔ Catherine Middleton کے اکسانے پر Prince William اس قدر برہم ہوئے کہ فوری طور پر شاہی محل پہنچے  اور اپنی دادی ملکہ Elizabeth سے شکایت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ Prince Charles کو سمجھایا جائے کہ شاہی خاندان میں مسائل نہ پیدا کریں۔ اس موقع پر Prince William نے اپنے والد Prince Charles کی جانب سے Camilla Parker کو ملک برطانیہ بنانے کی کوششوں کا بھی ذکر کیا، جس پر ملکہ برطانیہ خاموش ہو گئیں اور Prince William واپس آ گئے۔ لیکن اگلے ہی روز ملکہ برطانیہ نے Catherine Middleton کی والدہ Carol Middleton کی دل جوئی کا اہتمام کیا اور ٹی وی کیمروں کو بلوا کر ایک تقریب منعقد کی اور اپنی گاڑی میں ان کو سیر کروائی۔ اس بارے میں برطانوی تجزیہ نگاروں کو کہنا ہے کہ ملکہ برطانیہ کی جانب Catherine Middleton کی والدہ کیرول کی دل جوئی سے زیادہ Prince Charles کو ایک خاموش پیغام تھا۔ ادھر برطانوی میڈیا نے محتاط انداز میں کی جانے والی رپورٹنگ میں بتایا کہ اگرچہ ملکہ برطانیہ Elizabeth کو Prince Charles Camilla Parker کے منصوبے سے آگہی ہو چکی ہے، لیکن ان کا ردعمل نہیں معلوم ہو سکا ہے  کہ آیا وہ اپنی موت کے بعد ملکہ برطانیہ کا تاج اپنے پوتے کی اہلیہ Catherine Middleton کو پہنانا چاہتی ہیں یا بیٹے Prince Charles کی بیوی Camilla Parker کو اس شاہی تاج پر قبضہ جمانے دیں گی؟ََ۔

No comments.

Leave a Reply