جاپانی پارلیمان میں930 ارب ڈالر اب تک کے سب کی سے بڑے بجٹ منظوری

جاپانی پارلیمان میں930 ارب ڈالر اب تک کے سب کی سے بڑے بجٹ منظوری

جاپانی پارلیمان میں930 ارب ڈالر اب تک کے سب کی سے بڑے بجٹ منظوری

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان کی پارلیمان نے مالی سال 2018 ء کے لئے اب تک کے سب سے بڑے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ بالا کے مکمل اجلاس Liberal Democratic Party اور Komeito جماعت کے حکمران اتحاد کی جانب سے بدھ کے روز کثرتِ رائے سے بجٹ مسودے کی منظوری دی گئی۔ اپریل سے شروع ہونے والے نئے مالی سال کے لئے مجموعی لحاظ سے تقریباً 930 ارب ڈالر کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ بجٹ میں زمین پر نصب کیے جانے والے نئے میزائل دفاعی کے بنیادی ڈیزائن اور لڑاکا طیاروں کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں کے حصول کے لئے اخراجات شامل ہیں،  ان دونوں کا مقصد شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل ترقی کے پروگراموں سے بہتر انداز سے نمٹنا ہے۔

No comments.

Leave a Reply