مصر: عبد الفتاح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوبارہ صدر منتخب

عبد الفتاح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری مدت کیلئے مصر کے صدر منتخب ہو گئے

عبد الفتاح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری مدت کیلئے مصر کے صدر منتخب ہو گئے

قاہرہ ۔۔۔ نیوز ٹائم

عبد الفتاح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری مدت کیلئے مصر کے صدر منتخب ہو گئے۔ مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق Abdel Fattah al-Sisi نے 92 فیصد ووٹ حاصل کر لئے ہیں۔ مصر میں گزشتہ تین دنوں سے ووٹنگ کا سلسلہ جاری تھا۔ مصری حکومت کی کوششوں کی باوجود اس مرتبہ ٹرن آئوٹ کم رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حتمی نتائج کا اعلان پیر کے روز کیا جائے گا۔

No comments.

Leave a Reply