جاپانی شہزادی شاہی رتبہ چھوڑنے چلی

جاپانی شہزادی آیاکو نے عام شہری سے شادی کا اعلان

جاپانی شہزادی آیاکو نے عام شہری سے شادی کا اعلان

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپانی شہزادی Ayako نے عام شہری سے شادی کا اعلان کیا ہے،  اس سے قبل ان ہی کے خاندان کی دو شہزادیاں دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر شاہی رتبہ چھوڑنے کو تیار ہوئیں۔ جاپان کے شاہی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ Emperor Akihito کے late Prince Takamodo, a cousin  کی تیسری اور سب سے چھوٹی daughter shipping worker  سے وابستہ 32 سالہ  Kei Komuro نامی ایک عام شہری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارداہ رکھتی ہیں۔ دونوں ایک سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، گزشتہ روز انہوں نے 12 اگست کو engagement جبکہ شادی 29 اکتوبر کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

شہزادی Ayako نے سماجی فلاح و بہبود میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ان کی  Kei Komuro سے پہلی ملاقات ان کی والدہ شہزادی Takamodo کے ذریعے ہوئی۔ شہزادی Takamodo ،  Kei Komuro کے والدین کو ایک فلاحی تنظیم کے سرگرم کارکن کی حیثیت سے جانتی ہیں، انہوں نے Ayako کی عالمی فلاحی سرگرمیوں میں دلچسپی دیکھتے ہوئے Kei Komuro کی والدین سے ملاقات کروائی۔ عالمی فلاحی سرگرمیوں میں معلومات اور ذہنی ہم آہنگی ہونے کے علاوہ  Ayako اور Komuro میں دوسری باتیں بھی مشترک ہیں، دونوں کو اسکینگ، کتابوں اور سفر سے بھی گہری دلچسپی ہے۔ جاپان کے شاہی قانون کے تحت ,Ayako Kei Komuro سے شادی کرنے کے بعد اپنا شاہی رتبہ ترک کرنا پڑے گا  یعنی پھر انہیں شہزادی کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک عام شہری کی حیثیت سے زندگی گزارنی ہو گی۔

شہزادی Ayako جاپانی شاہی خاندان کی وہ پہلی فرد نہیں جو ایک عام شہری سے شادی کرنے اپنا شاہی رتبہ چھوڑ رہی ہیں، اس سے قبل جاپانی Emperor Akihito کی سب سے بڑی پوتی، 25 سالہ Princess Mako نے بھی ٹوکیو کی ایک قانونی فرم سے وابستہ کی Komuro نامی شخص سے شادی کر کے شاہی خاندان کو چھوڑنے کا ارادہ رکھتی ہیں تاہم ابھی ان کی شادی تاخیر کا شکار ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ابھی وہ شادی کے لئے تیار نہیں ہیں۔

2005 ء میں Princess Mako کی پھوپھی، شہزادی Sayakoنے بھی اپنی شاہی حیثیت ٹھکراتے ہوئے ایک عام جاپانی Yoshiki Kuroda  سے شادی کر لی تھی  جس کے بعد سے آج تک وہ ایک معمولی سے گھر میں مقیم ہیں جہاں انہیں سارے کام خود ہی کرنا پڑتے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply