تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے

یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے

نیوز ٹائم

ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے، کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب Kindle Amazon.com پر جاری کی گئی ہے۔ کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے  جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ ریحام خان نے کتاب کی قیمت 9.99 ڈالر رکھی ہے اور اس کتاب کو صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتا ہے۔

No comments.

Leave a Reply