جاپان میں شدید بارشوں کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 175 ہو گئی

جاپان میں شدید بارشوں کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 175 ہو گئی

جاپان میں شدید بارشوں کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 175 ہو گئی

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی حصے میں ریکارڈ بارشوں کے سبب آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اطلاعات کے مطابق 175 ہو چکی تھی۔ Hiroshima پریفیکچر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 71 اموات کی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ 87 افراد لاپتہ ہیں۔

No comments.

Leave a Reply