جاپان میں ”جونگ داری” طوفان نے تباہی مچا دی

جاپان میں ''جونگ داری'' طوفان کی تباہ کاریاں جاری، مختلف واقعات میں 24 افراد زخمی ہو گئے

جاپان میں ”جونگ داری” طوفان کی تباہ کاریاں جاری، مختلف واقعات میں 24 افراد زخمی ہو گئے

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان میں طوفان نے تباہی مچا دی، 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں اور بارش نے زندگی مفلوج کر دی۔ جاپان میں ””Typhoon Jongdari ” طوفان کی تباہ کاریاں جاری، مختلف واقعات میں 24 افراد زخمی ہو گئے۔ طوفانی ہوائوں اور بارشوں سے نظام زندگی مفلوج اور بجلی کی ترسیل کا نظام معطل ہو گیا۔ ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔ محکمہ موسمیات نے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خدشے کا بھی اظہار کیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply