آسٹریلیا کا تاریخی پس منظر

آسٹریلیا کا لفظ انگریزی میں پہلی بار 1625ء میں استعمال کیا گیا

آسٹریلیا کا لفظ انگریزی میں پہلی بار 1625ء میں استعمال کیا گیا

نیوز ٹائم

آسٹریلیا کو زیادہ تر پاکستانی کی کرکٹ ٹیم کی وجہ سے جانتے ہیں۔ اس کا سرکاری نام Commonwealth آسٹریلیا ہے۔ یہ ملک دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم پر مشتمل ہے۔ اس میں Tasmania کا بڑا جزیرہ اور South Sea ، Sea Indian اور Pacific کے کئی چھوٹے بڑے جزائر شامل ہیں۔ اس کے ہمسایہ ممالک میں انڈونیشیا، East Timor اور Papua New Guinea شمال کی طرف، Solomon Islands اور Vanuatu شمال مشرق کی طرف اور نیوزی لینڈ جنوب مشرق کی طرف موجود ہے۔ The name Australia derives from Latin australis meaning southern.  جنوب کی نامعلوم زمین کے بارے کہانیاں قدیم Roman دور میں ملتی ہیں۔ لیکن ان میں اصل براعظم کے بارے کوئی حقیقی معلومات نہیں تھیں۔ آسٹریلیا کا لفظ انگریزی میں پہلی بار 1625ء میں استعمال کیا گیا۔ 1793 میں George Shaw اور سر James Edward Smith نے Zoology اور botany of New Holland کے نام سے تحریر شائع کی جس میں انہوں نے وسیع و عریض جزیرے کا ذکر کیا تھا نہ کہ براعظم کا۔ 1814ء میں آسٹریلیا کا نام مشہور ہوا جو ایک British Navigator نے اپنے سفر کے بعد کتاب کی شکل میں لکھا۔ اس کا نام Matthew Flanders تھا اور اس نے پہلی بار آسٹریلیا کے گرد چکر لگایا۔  اس کتاب کی نوعیت اگرچہ فوجی تھی، لیکن لفظ آسٹریلیا کو عام مقبولیت حاصل ہوئی کیونکہ یہ کتاب وسیع پیمانے پر پڑھی گئی۔  بعد ازاں New South Wales کے گورنر نے اپنے سرکاری مراسلات میں لفظ آسٹریلیا کو استعمال کیا اور 1817ء میں اس نام کو سرکاری درجہ دینے کی سفارش کی گئی جو منظور ہوئی۔

یہ سوال دلچسپی سے خالی نہیں کہ آسٹریلیا میں انسانی آبادی کب ہوئی۔ عام رائے یہی ہے کہ یہاں مقامی آسٹریلوی 60 ہزار سال قبل آئے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ اس سے بھی قبل یہاں موجود تھے۔ انہیں auberjeans کہا جاتا ہے۔  اس کے بعد 18ویں صدی کے اواخر میں یہ برطانوی نوآبادی بن گیا۔ مقامی آسٹریلوی جو زبانیں بولتے تھے انہیں 250 گروپوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ اس براعظم پر سب سے پہلے Auctioned campaign جو 1606ء میں پہنچے اور انہوں نے اسے New Holland کا نام دیا۔ آسٹریلیا کے جنوبی نصف پر برطانیہ نے 1770ء میں ملکیت کا دعوی کیا اور سزائوں کے طور پر یہاں لوگوں کو بھیجنا شروع کیا۔

آبادی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ نئے علاقے دریافت ہوتے گئے، 19ویں صدی تک ادھر مزید 5 نوآبادیاں بنا دی گئیں۔ یکم جنوری 1901ء کو ان 6 نوآبادیوں نے مل کر ایک فیڈریشن بنائی  اور اس طرح دولت مشترکہ آسٹریلیا وجود میں آیا۔ اس کے بعد سے آسٹریلیا میں معتدل جمہوری سیاسی نظام رائج ہے۔ اس کا دارالحکومت Canberra ہے۔ آسٹریلیا کا رقبہ 76 لاکھ مربع کلومیٹر سے زائد ہے۔ تاہم رقبے کے تناسب سے آبادی کم ہے۔ اس کی آبادی اڑھائی کروڑ کے لگ بھگ ہے۔

No comments.

Leave a Reply