سمندری طوفان ”ٹرامی” تائیوان سے جاپان کے جزائر میاکوجیما کی جانب گامزن

سمندری طوفان ٹرامی 13 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تائیوان سے ہوتے ہوئے جاپان کے جزائر میاکوجیما کا رخ کرے گا

سمندری طوفان ٹرامی 13 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تائیوان سے ہوتے ہوئے جاپان کے جزائر میاکوجیما کا رخ کرے گا

تائی پے ۔۔۔ نیوز ٹائم

سمندری طوفان ”ٹرامی”  تائیوان کے مشرق سے جاپان کی طرف بڑھے گا جبکہ اس سے قبل اس طوفان کے باعث شمالی تائیوان میں موسالا دھار بارشیں ہوئیں۔ جمعہ کو تائیوان کے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان ”ٹرامی” کے باعث تائپی، نیو تائیپی اور کئی دیگر علاقوں میں بھی شدید بارشیں متوقع ہیں  جبکہ طوفان میں چلنے والی ہوائوں کی رفتار زیادہ سے زیادہ 162 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے  اور یہ 13 کلومیٹز فی گھنٹہ کی رفتار سے تائیوان کے مغرب کی طرف سے شمال، مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے بعد یہ طوفان جاپان کے جزائر میاکو کا رخ کرے گا۔

No comments.

Leave a Reply