لبنان میں بدعنوانی کے خلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج

لبنان میں بدعنوانی کے خلاف ہزاروں شہریوں کا  احتجاج

لبنان میں بدعنوانی کے خلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج

بیروت ۔۔۔ نیوز ٹائم

لبنان میں ہزاروں شہریوں نے ملک میں بدعنوانی اور شہری سہولیات کی فراہمی کی خراب تر صورت حال کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فرانس میں ہونے والے مظاہروں کی طرز پر زرد جیکٹیں پہن رکھی تھیں۔ انہوں نے دارالحکومت بیروت میں وزیر اعظم کی رہایش گاہ تک مارچ کیا۔  شرکا کا مطالبہ تھا کہ شہریوں کے لیے صحت کی مفت سہولیات کی فراہمی کے ساتھ پینے کا صاف پانی اور بجلی فراہم کی جائے۔

No comments.

Leave a Reply