جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی

جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74  ویں برسی منائی جا رہی ہے

جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی منائی جا رہی ہے

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74  ویں برسی منائی جا رہی ہے۔  امریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا۔  جاپان کے وزیر اعظم Shinzo Abe نے سالانہ یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ جاپان جوہری ہتھیاروں کی حامل اور جوہری ہتھیار نہ رکھنے والے ملکوں کے درمیان مستحکم انداز میں ثالث کا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

No comments.

Leave a Reply