بھارتی وزیر اعظم جاپان کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے خواہشمند

بھارتی وزیر اعظم  Narendra Modi

بھارتی وزیر اعظم Narendra Modi

نئی دہلی ۔۔۔ نیوز ٹائم

بھارتی وزیر اعظم  Narendra Modi جاپان کے ساتھ ایٹمی توانائی کے شعبے میں ایک تاریخ ساز معاہدے کے خواہش مند ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم آئندہ دورہ جاپان کے دوران کوشش کریں کہ جاپان کے ممکنہ تحفظات کو دور کرتے ہوئے ایک ایسا ایٹمی معاہدہ ممکن بنایا جائے جس کے بعد جاپان بھارت میں ایٹمی شعبے میں سرمایہ کاری کر سکے۔ بھارت میں ایٹمی انرجی کی منڈی کا حجم 85 ارب ڈالر کے قریب ہے۔ بھارتی وزیر اعظم مودی آئندہ ہفتے پانچ روزہ سرکاری دورے پر جاپان جائیں گے۔

No comments.

Leave a Reply