کروشیا میں صدارتی انتخابات (آج) ہوں گے

کروشیا میں صدارتی الیکشن (آج) اتور کو ہوں گے

کروشیا میں صدارتی الیکشن (آج) اتور کو ہوں گے

زغرب  ۔۔۔ نیوز ٹائم

کروشیا میں صدارتی الیکشن (آج) اتور کو ہوں گے۔ صدارتی انتخابات میں بڑے امیدوار سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعظم Zoran Milanovic اور دائیں بازو کے لوک موسیقی کے مشہور فنکار Miroslav Skoro ہیں۔  Miroslav Skoro الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر شریک ہیں لیکن قوم پرست حلقے ان کی حمایت میں ہیں۔ مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کرنے کی صورت میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پانچ جنوری کو ہو گی۔ نیا صدر موجودہ مقبول صدر Kolinda Grabar Kitarovic کی جگہ اگلے برس منصب سنبھالے گا۔ Kolinda Grabar Kitarovic اپنے ملک کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے منصب صدارت سنبھالا تھا۔ Adriatic Sea پر واقع ملک یورپی یونین کی ششماہی صدارت بھی اگلے برس سنبھالنے والا ہے۔

No comments.

Leave a Reply