موری یوشیرو ، تھامس باک نے ٹوکیو کھیلوں میں تعاون کی تصدیق

ٹوکیو اولمپکس و پیرالمپکس کی منتظم کمیٹی کے سربراہ موری یوشیرو

ٹوکیو اولمپکس و پیرالمپکس کی منتظم کمیٹی کے سربراہ موری یوشیرو

ٹوکیو ۔۔۔ نیوزٹائم

ٹوکیو اولمپکس و پیرالمپکس کی منتظم کمیٹی کے سربراہ موری یوشیرو (Mori Yoshiro)  کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سربراہ اور انہوں نے گیمز کے انعقاد کے عزم کی تصدیق کی ہے۔ کمیٹی کے سربراہ موری یوشیرو (Mori Yoshiro)  اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ (Bach confirm) نے رواں سال پہلی مرتبہ گزشتہ روز ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا۔ کمیٹی کے سربراہ موری یوشیرو (Mori Yoshiro) نے اس کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ دونوں نے گیمز کی تیاریوں میں پیشرفت کرنے پر اتفاق کیا ہے حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ عالمی وبا کے دوران ایونٹس کے انعقاد کے بارے میں متضاد آرا پائی جاتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان دونوں نے گیمز کے کامیاب انعقاد کے لیے تعاون کرنے کی تصدیق کی ہے۔

No comments.

Leave a Reply