کراکس ۔۔۔ نیوز ٹائم
وینزویلا کی نیشنل الیکشن کونسل نے صدر نکولاس مادورو (Nicolas Maduro) کے اختیارات قبل از وقت ختم کرنے کے ریفرنڈم کے لیے 26 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ صدر مادورو (Nicolas Maduro) نے 2020 ء میں اعلان کیا تھا کہ وہ 2022 ء میں اپنے استعفے پر ریفرنڈم کرائیں گے۔