جمیز بانڈ کی 24 ویں فلم میں بانڈ گرل بنیں گی Rihanna

ہالی ووڈ کی پاپ شہزادی Rihanna شہرہ آفاق جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم بانڈ کے کردار میں ن

ہالی ووڈ کی پاپ شہزادی Rihanna شہرہ آفاق جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم بانڈ کے کردار میں ن

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہالی ووڈ کی پاپ شہزادی Rihanna شہرہ آفاق جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم بانڈ کے کردار میں نظر آئیں گی۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق حیرت انگیز رقص، گائیکی کے سٹائل اور ادائوں سے شہرت پانے والی Rihanna جو گلوکاری کے علاوہ ادکاری اور ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، جیمز بانڈ  Daniel کی چوتھی بانڈ فلم ہو گی۔ ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ رواں سال 6 دسمبر سے شروع ہو گی جو کہ نومبر 2015 ء میں برطانیہ سیمت دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply