کا کردار کریں گے Neuro Scientist Keanu Reeves

ہالی ووڈ کے اداکار  Neuro Scientist Keanu Reeveکا کردار کریں گے

ہالی ووڈ کے اداکار Neuro Scientist Keanu Reeveکا کردار کریں گے

لاس اینجلس ۔۔۔ نیوز ٹائم

 ہالی ووڈ کے اداکار  Neuro Scientist Keanu Reeveکا کردار کریں گے، ہالی ووڈ رپورٹر ڈاٹ کام کے مطابق وہ ہدایتکار Tanya Wexler کی فلم ” Replicas ” میں Neuro Scientist کا کردار کریں گے۔ اس فلم کی شوٹنگ اگلے برس شروع ہو گی۔ اس فلم کے پروڈیوسر Lorenzo di Bonaventura ہیں جنہوں نے ” GI Joe ” اور “Transformers” کی وجہ سے شہرت حاصل کی تھی۔ اس بارے میں Bonaventura کا کہنا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ Keanu Reeves کو ایک چیلنجنگ کردار دیا۔ مجھے اس کی صلاحیتوں نے ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ میں کافی عرسے سے Keanu Reeves کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا لیکن اچھے پراجیکٹ کا انتظار تھا۔ مجھے Reeves نے فلم “The Matrix” میں Keanu Reeves کردار سے بہت متاثر کیا تھا۔

No comments.

Leave a Reply