برازیلین سٹیڈیم میں ورلڈکپ میچز ہوں گے

حادثہ کا شکار برازیلین سٹیڈیم

حادثہ کا شکار برازیلین سٹیڈیم

سائو پائولو ۔۔۔ نیوز ٹائم

المناک حادثے کے باوجود برازیلین سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے میچز منعقد ہوں گے، تعمیراتی کام کی تکمیل میں تاخیر کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے، سائو پائولو میں واقع ایرینا کورنتھینا میں گزشتہ دنوں کرین کے گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

No comments.

Leave a Reply