بڑھتی عمر انسان کو باوقار بناتی ہے, کرینہ کپورا

بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور

بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور

نئی دہلی ۔۔۔ نیوز ٹائم

بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے نئی دہلی میں ایک برانڈ کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتی عمر کے ساتھ آدمی کی ذہانت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلکش اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں 34 برس کی ہوں اور میں اپنی حقیقی عمر میں ہی نظر آنا پسند کرتی ہوں  میں اس بات کی خواہش مند نہیں کہ میں 18 یا 22 برس کی نظرآئوں۔ کرینہ کپور بالی ووڈ کی حسین اور باصلاحیت اداکارہ مانی جاتی ہیں۔ Kabhi Khushi Kabhie Gham ،  تھری ایڈیٹس اور اوم کارا جیسی فلموں میں کرینہ اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply