اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں جارحیت کا ذمے دار قرار دیں دیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں جارحیت کا ذمے دار قرار دیں دیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں جارحیت کا ذمے دار قرار دیں دیا

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

اقوام متحدہ کی انکوائری کمیٹی نے اسرائیل کو غزہ میں جارحیت کا ذمے دار قرار دیدیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق غزہ کے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ہے جس کے مطابق 2014 ء میں اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے اسکولوں اور کیمپوں پر جان بوجھ  فضائی بمباری اور ٹینکوں سے شیلنگ کی جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ نشانہ بنائی گئی عمارت میں 3 ہزار شہری سو رہے تھے بم گرتے ہی عمارت خون آلود کپڑوں، بستروں اور ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی جارحیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply