سوئس بینک 2018ء سے یورپین کے اکائونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے

سوئس بینک 2018ء سے یورپین کے اکائونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے

سوئس بینک 2018ء سے یورپین کے اکائونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے

زیوریخ ۔۔۔ نیوز ٹائم

ایک معاہدے کے تحت سوئس بینک 2018ء سے یورپی شہریوں کے بینک اکائونٹس خفیہ نہیں رکھ سکیں گے۔ اس معاملے پر یورپی یونین اور سوئٹزر لینڈ میں معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے نتیجے میں یورپی شہری سوئس اکائونٹس میں غیر قانونی رقم نہیں چھپا سکیں گے کیونکہ سوئس بینکس کسی بھی یورپی یونین ممبر ملک کی جانب سے بینک اکائونٹس کی تفصیل دینے کے پابند ہوں گے۔ یورپی کمیشن کے مطابق معاہدے سے ٹیکس چوروں اور کرپٹ افراد کو ایک اور دھچکا لگے گا۔

No comments.

Leave a Reply