نائیجیریا میں اقتدار کی جمہوری منتقلی، محمد بخاری نے حلف اٹھا لیا

نائیجیریا کے ننے صدر محمد بخاری

نائیجیریا کے ننے صدر محمد بخاری

نائیجر ۔۔۔ نیوز ٹائم

نائیجیریا کے سابق حکمران Muhammadu Buhari نے درالحکومت میں ہونے والی ایک شاندار تقریب میں ملکی صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ نائیجیریا میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ صدر کی تبدیلی انتخابات میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ صدر کی تبدیلی انتخابات کے ذریعے ہوئی ہے۔ جبکہ نائیجیریا میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ انتخابات میں اپوزیشن جماعت کو کامیابی ملی ہے۔ اور صدر بھی اسی جماعت کا برسراقتدار آیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply