عامر خان نے بولٹن ویلٹر ویٹ مقابلے میں برطانوی باکسر کو شکست دے دی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن ویلٹر ویٹ مقابلے میں امریکی باکسر Chris Algieri  کو شکست دے دی ہے۔ نیو یارک کے Brooklyn سینٹر میں کھیلے جا رہے مقابلے میں عامر نے امریکی باکسر پر شروع سے ہی حاوی رہے اور اپنے حریف پر مکوں کی بوچھاڑ آخر تک جاری رکھی۔ تینوں میچ ریفریز نے عامر خان کے حق میں فیصلہ دیا، جیوری نے عامر خان کو 111-117، 111-117 اور 113-115 سے فاتح قرار دیا۔ عامر خان کا Chris Algieri  کو شکست دینے کے بعد کہنا تھا Chris Algieri  نے اچھا مقابلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے کہ میں امریکی باکسر Floyd Mayweather سے مقابلہ کرنا چاہتا ہوں اور اسے شکست دے کر اپنا ٹائٹل واپس اپنے نام کرنا چاہتا ہوں۔

No comments.

Leave a Reply