امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی کیرولینا ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکا کے افریقن امریکن  چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے  Emanuel African Methodist Episcopal Church میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ  Emanuel African Methodist Episcopal Church کا شمار امریکا کے قدیم چرچ میں ہوتا ہے اور اسے افریقن امریکن عیسائیوں میں خاص مقبولیت حاصل ہے۔

No comments.

Leave a Reply