رگبی ورلڈ کپ: جاپان کی 14 سال بعد پہلی کامیابی

رگبی ورلڈکپ کے گروپ بی میں جاپان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر  ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کی

رگبی ورلڈکپ کے گروپ بی میں جاپان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کی

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

رگبی ورلڈکپ کے گروپ بی میں جاپان نے دو دفعہ کے عالمی چمپیئن اور فیورٹ جنوبی افریقہ کو 34-32 سے ہرا کر رگبی یونین کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ جاپان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 1991ء کے بعد پہلی دفعہ ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کی جبکہ جنوبی افریقہ 1995ء اور 2007ء میں عالمی چمپیئن رہ چکا ہے۔ دن کے باقی میچوں میں آئر لینڈ نے کینیڈا کو 7 کے مقابلے 50 جبکہ فرانس نے اٹلی کو 32-10 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

No comments.

Leave a Reply