ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر دبائو کا شکار رہا اور ین و یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر دبائو کا شکار رہا

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر دبائو کا شکار رہا

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر دبائو کا شکار رہا اور ین و یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 119.98 ین فی ڈالر سے کم ہو کر 119.80 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ 1.1318 ڈالر فی یورو اور 135.45 ین فی یورو ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ کاروباری ہفتہ کے آخری روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 1.1399 ڈالر فی یورو اور 135.57 ین فی یورو کی سطح پر تھی۔

No comments.

Leave a Reply