شہید ملت لیاقت علی خان کی 64ویں برسی آج منائی جائے گی

شہید ملت لیاقت علی خان

شہید ملت لیاقت علی خان

اسلام آباد ۔۔۔ نیوز ٹائم

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم Shaheed-e-Millat Liaquat Ali Khan کی 64 ویں برسی (آج) جمعہ کو منائی جائے گی۔ Millat Liaquat Ali Khan مشرقی پنجاب کے ضلع Karnal میں پیدا ہوئے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد Oxford University میں اعلی تعلیم کے حصول کے لئے برطانیہ چلے گئے۔ 16 اکتوبر 1951ء کو Liaquat Bagh راولپنڈی میں انہیں گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔ انہیں کراچی میں مزار قائد کے احاطے میں دفن کیا گیا۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے Shaheed-e-Millat کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا  کہ Millat Liaquat Ali Khan نے پاکستان کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر کے ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سچے وفادار تھے۔

No comments.

Leave a Reply