سٹار وارز دی فورس اویکنز کا بزنس کا نیا عالمی ریکارڈ

سٹار وارز دی فورس اویکنز کا بزنس کا نیا عالمی ریکارڈ

سٹار وارز دی فورس اویکنز کا بزنس کا نیا عالمی ریکارڈ

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہالی وڈ Star Wars کی فلم The Force Awakens نے بزنس کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے اور اس سائنس فکشن ایڈونچر فلم نے باکس آفس پر تمام فلموں کی حکومت ختم کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق J.J. Abrams کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم نے ریلیز کے 11 دنوں میں دنیا بھر سے ایک ارب اور 100 کروڑ ڈالر کا بزنس کیا ہیں۔ اس سے پہلے تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے کا ریکارڈ “Jurassic World” کے پاس تھا،  جراسک سیریز کی فلم نے یہ کارنامہ 13 دنوں میں انجام دیا تھا۔ اس ہفتے ریلیز کی گئی کامیڈی فلم “Daddy’s Home” 3 کروڑ 88 لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی  جبکہ کرسمس پر ریلیز کی گئی فلم “Joy”  ایک کروڑ 75 لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔

No comments.

Leave a Reply