ترکی میں فوج کے خلا ف مظاہرے

ترکی میں کرد عسکریت پسندوں نے فوج کے خلاف مظاہرے  کیے

ترکی میں کرد عسکریت پسندوں نے فوج کے خلاف مظاہرے کیے

انقرہ ۔۔۔ نیوز ٹائم

ترکی میں فوجی آپریشن کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا اور آنسو گیس کے شیل بھی برسائے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے شمال مشرقی علاقے Diyar Baker  اور Sizer میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن پر کردوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے اس موقع پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج، آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ ترک صدر طیب اردگان نے سالِ نو کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرد عسکریت پسندوں کی بنیاد ختم کر کے ہی دم لیں گے۔

No comments.

Leave a Reply