دوحا میں مذاکرات کے لئے طالبان کی شرائط افغان حکومت نے مسترد کر دیںد

طالبان کی شرائط افغان حکومت نے مسترد کر دیں

طالبان کی شرائط افغان حکومت نے مسترد کر دیں

کابل ۔۔۔ نیوز ٹائم

افغان حکومت نے امن مذاکرات کے آغاز کے لئے طالبان کی جانب سے پیش کردہ شرائط کو مسترد کر دیا۔ طالبان وفد سے ملاقات کے لئے کابل حکومت نے سرکاری وفد بھی قطر بھیجنے سے انکار کر دیا۔ طالبان کی جانب سے شرائط رکھی گئی تھیں کہ ان کے گروپ کو مسلمہ دفتر کھولنے کی اجازت دی جائے  اور ان کے رہنمائوں کے نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے علاوہ افغان جیلوں میں قید ان کے عسکریت پسندوں کو رہا کیا جائے۔

No comments.

Leave a Reply