جاپان کی ٹویوٹا 2015ء میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والی کمپنی رہی

جاپان کی ٹویوٹا کمپنی

جاپان کی ٹویوٹا کمپنی

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان کی ٹویوٹا کمپنی 2015ء میں مسلسل 4 سالوں میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔ ٹویوٹا کے حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ  Dai Hatasuاور  Hinoموٹرز سمیت ان کے گروپ نے گزشتہ سال دنیا بھر میں ایک کروڑ 15 لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت کیں۔ یہ ایک سال قبل کے مقابلے میں 0.8 فیصد کم ہے جو کہ چار سالوں میں پہلی کمی ہے۔ ٹویوٹا کی امریکہ اور چین میں فروخت زیادہ تھی لیکن جاپان میں فروخت سست روی کا شکار تھی جس کی کچھ وجہ چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ ہے۔

No comments.

Leave a Reply