دنیا کے 7 خطرناک ترین مقام

دنیا کے 7 خطرناک ترین مقام

دنیا کے 7 خطرناک ترین مقام

جوہانسبرگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

دنیا کے ایسے 7 مقامات جہاں کا سفر اپنے آپ کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ سیر و سیاحت کا کسے شوق نہیں ہوتا لیکن ضروری ہے کہ سیر صرف سیر کی حد تک رہے بالائے جان نہ بن جائے۔ آج ہم آپ کو دنیا کے ایسے 7 مقامات کے بارے میں بتاتے ہیں جو اغوا، قتل اور زیادتی جیسے واقعات عام ہوتے ہیں۔ ان شہروں کا شمار دنیا کے ان شہروں میں ہوتا ہے جہاں سالانہ ایک لاکھ سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

1۔ امریکہ کے شہر Missouri کا علاقہ StLouis جہاں جرائم کی شرح 59.23 فیصد ہے۔

2۔ برازیل کا شہر Salvador جس کا کرائم ریٹ 60.66 فیصد ہے۔

3۔ برازیل کا شہر Fortaleza جہاں قتل کی شرح 60.66 فیصد ہے۔

4۔ برازیل میں Natalie جہاں قتل کی شرح 60.66 فیصد ہے۔

5۔ کولمبیا کا شہر Cali جہاں شرح قتل 62.27 فیصد ہے۔

6۔ جنوبی افریقہ میں Cape Town جہاں شرح قتل 65.53 فیصد ہے۔

7۔ Venezuela میں Valencia جہاں جرائم کی شرح 72.31 فیصد ہے۔

No comments.

Leave a Reply