سوئٹزر لینڈ کے گیانی انفنٹینو فیفا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

سوئٹزر لینڈ کے گیانی انفنٹینو فیفا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

سوئٹزر لینڈ کے گیانی انفنٹینو فیفا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

زیورخ  ۔۔۔ نیوز ٹائم

سوئٹرز لینڈ کے Gianni Infantino فیفا کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق Gianni Infantino نے بیلٹنگ کے دوسرے مرحلے میں سادہ اکثریت سے کامیابی حاصل کی،Gianni Infantino  کو 207 میں سے 115 ووٹ ملے۔

No comments.

Leave a Reply