ایران میں حجاب نہ پہننے کی سزا، 6 خواتین فیشن ماڈلز گرفتار

خواتین ماڈلز کو اپنے انسٹاگرام اکائونٹس بے حجاب کے بغیر اپنی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے

خواتین ماڈلز کو اپنے انسٹاگرام اکائونٹس بے حجاب کے بغیر اپنی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے

تہران ۔۔۔ نیوز ٹائم

ایران میں حجاب نہ پہننے کی سزا میں سیکیورٹی فورسز نے 6 خواتین ماڈلز کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایران وائر ڈاٹ کام کے مطابق گرفتار کی گئی خواتین ماڈلز کو اپنے انسٹاگرام اکائونٹس بے حجاب کے بغیر اپنی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔  سوشل میڈیا کی رپورٹس کے تحت ان فیشن ماڈلز کو جنوری کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رواں فروری میں بھی سوشل میڈیا پر رپورٹس سامنے آئیں کہ مزید ماڈلز کو حراست میں لیا گیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply