انڈونیشیا: ایک ہی دن میں 2 بار آتش فشاں پھٹ پڑا

انڈونیشیا کے آئی لینڈ سماٹرا میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایک ہی دن میں دو بار پھٹ پڑا

انڈونیشیا کے آئی لینڈ سماٹرا میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایک ہی دن میں دو بار پھٹ پڑا

سماٹرا ۔۔۔ نیوز ٹائم

انڈونیشیا کے آئی لینڈ سماٹرا میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایک ہی دن میں دو بار پھٹ پڑا جس سے 3 ہزار میٹر بلندی تک راکھ اور دھواں بلند ہوتا رہا۔ یہ آتش فشاں ایک گھنٹے کے وقفے سے پھٹا جس کے بعد دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیا جو 9843 فٹ بلندی تک جا پہنچا۔

No comments.

Leave a Reply