سعودی عرب نے نیٹو کی طرز پر اسلامی اتحاد بنانے کی تجویز دے دی

سعودی عرب نے نیٹو کی طرز پر اسلامی اتحاد بنانے کی تجویز دے دی

سعودی عرب نے نیٹو کی طرز پر اسلامی اتحاد بنانے کی تجویز دے دی

لاہور ۔۔۔ نیوز ٹائم

سعودی عرب نے نیٹو کی طرز پر اسلامی اتحاد بنانے کی تجویز دے دی، یہ تجویز 21 ملکی جنگی مشقوں  ‘Raad al-Shamal کے اختتام پر دی گئی  اور پاکستان سے قائدانہ کردار ادا کرنے کی درخواست کرتے ہوئے مجوزہ اسلامی اتحاد کا فریم ورک بنانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق سعودی فرمانرو شاہ سلمان اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ ملاقاتوں میں اس تجویز کو جلد از جلد عملی جامہ پہنانے کی درخواست کی، انہوں نے پاکستانی رہنمائوں کو بتایا کہ اسلامی اتحاد کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا۔

No comments.

Leave a Reply