شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی

شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی

شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی اور خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ ڈوب چکی ہے۔  امریکی فوج سے قریبی تعلق رکھنے والے جریدے کا کہنا ہے کہ یہ آبدوز ایک ایسے وقت پر لاپتہ ہوئی ہے جب خطے میں جنوبی کوریا اور امریکہ کے فوجی دونوں ملکوں کی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔ شمالی کوریا کے پاس چھوٹی بڑی 70 آبدوزیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق شمالی کوریا لاپتہ آبدوز کو ڈھونڈ رہا ہے۔

No comments.

Leave a Reply