میزائل تجربہ، ایران پر یورپی یونین کی پابندیاں لگنے کا امکان

ایران نے رواں ماہ فوجی مشقوں کے دوران میزائلوں کے کئی تجربے کئے ہیں

ایران نے رواں ماہ فوجی مشقوں کے دوران میزائلوں کے کئی تجربے کئے ہیں

پیرس ۔۔۔ نیوز ٹائم

فرانس نے کہا ہے کہ ایران کو بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کرنے پر یورپی یونین کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے پیرس میں امریکی اور دیگر یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ سے بات چیت کے بعد کہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو تہران پر پابندیاں بھی لگائی جا سکتی ہیں۔ یاد رہے کہ ایران نے رواں ماہ فوجی مشقوں کے دوران میزائلوں کے کئی تجربے کئے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply