دپیکا پڈوکون کا ہالی وڈ فلم دی ممی کے لیے آڈیشن

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ہالی وڈ اداکار ٹام کروز

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ہالی وڈ اداکار ٹام کروز

ممبئی ۔۔۔ نیوز ٹائم

بالی وڈ اداکارہ Deepika Padukone جو ان دنوں ہالی وڈ میں قدم جمانے کی کوشش کر رہی ہیں کو نئی ہالی وڈ فلم The Mummy میں اہم کردار کی پیشکش کی گئی ہے۔ انھیں معروف ہالی وڈ اداکار Tom Cruise اور Sofia Boutella کے مقابلے میں کاسٹ کیا جا رہا ہے  تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ فلم کی باقاعدہ شوٹنگ سے قبل Deepika Padukone نے ایک شاٹ کے لیے آڈیشن دیا ہے فلم میں ان کی شمولیت اس شاٹ کی کامیابی سے مشروط ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس شاٹ کی ناکامی پر وہ اس ہالی وڈ فلم میں اہم کردار سے محروم ہو سکتی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply