سوئٹزر لینڈ: حکومت ہر شہری کو 2500 ڈالر دے گی

سوئٹزر لینڈ: حکومت ہر شہری کو 2500 ڈالر دے گی

سوئٹزر لینڈ: حکومت ہر شہری کو 2500 ڈالر دے گی

برن ۔۔۔ نیوز ٹائم

جب کوئی ملک ترقی یافتہ، خوشحال اور خودمختار ہوتا ہے تو اس کا فائدہ اس کے ہر شہری کو پہنچتا ہے اور یہ فائدہ بھرپور طریقے سے سوئٹزر لینڈ کے شہریوں کو پہنچنے ہی والا ہے جہاں بہت جلد ریفرنڈم ہو رہا ہے  کہ وفاقی حکومت ہر ضرورت مند شہری کو ذاتی اخراجات کیلئے ماہانہ نقد امداد دینے کی تجویز کو قانون بنایا جائے اور اگلے مہینے اس پر ووٹنگ کرائی جائے۔ اس ریفرنڈم کے ذریعے سوئٹزر لینڈ اہم فیصلہ کرنے والا ہے جس کے تحت ہر بالغ اور ضرورت مند شہری کو 2500 ڈالر ماہانہ ادا کئے جائیں گے۔

No comments.

Leave a Reply