کم جونگ ان بچپن میں بھی مشتعل ہو جاتے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

شمالی کوریا کے سربراہ کی امریکہ میں مقیم خالہ نے بتایا ہے کہ کم جونگ بچپن میں مشکلات پیدا نہیں کرتا تھا مگر وہ باآسانی مشتعل ہو جاتا تھا اور تحمل اور رواداری کا حامل نہیں تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب کم جونگ ان کی والدہ اس کے زیادہ کھیل کوڈ میں مصروف رہنے اور پڑھائی پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے اسے تنبیہ کرتیں تو وہ کوئی جواب نہ دیتا بلکہ دوسرے طریقے مثلاً بھوک ہڑتال کر کے احتجاج کرتا تھا۔

No comments.

Leave a Reply