اردن کے بادشاہ نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی

اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی

عمان ۔۔۔ نیوز ٹائم

اردن کے شاہ عبد اللہ ثانی نے ملکی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔ اردن میں روان برس کے آخر میں الیکشن کا انعقاد اب قبل از وقت کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی گئی۔ شاہ اردن نے سینئر سیاست دان اور اکانومسٹ Hani Mulqi  کو نیا وزیر اعظم نامزد کرتے ہوئے انہیں حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ Hani Mulqi  اردن کے سابق وزیر خارجہ ہیں۔

No comments.

Leave a Reply