یورو کپ 2016: پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع، پہلے دن 3 میچز ہوں گے

یورو کپ کے پری کوارٹر مرحلے کے مقابلے آج سے فرانس کے مختلف شہروں میں شروع ہوں گے

یورو کپ کے پری کوارٹر مرحلے کے مقابلے آج سے فرانس کے مختلف شہروں میں شروع ہوں گے

پیرس ۔۔۔ نیوز ٹائم

یورو کپ کے پری کوارٹر مرحلے کے مقابلے آج سے فرانس کے مختلف شہروں میں شروع ہوں گے۔ پہلے دن 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ ان میچوں میں سویٹزر لینڈ کا مقابلہ پولینڈ، ویلز کا مقابلہ شمالی آئرلینڈ اور کروشیا کا مقابلہ پرتگال سے ہو گا۔ اس رائونڈ میں ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ اگر مقررہ وقت میں میچ برابر رہا تو اضافی وقت دیا جائے گا۔ اگر اس میں بھی میچ برابر رہا تو فیصلہ پینلٹی ککس پر کیا جائے گا۔

No comments.

Leave a Reply