جسمانی خدوخال سے غیر مطمئن، جاپانی خواتین سرفہرست

جسمانی خدوخال سے غیر مطمئن، جاپانی خواتین سرفہرست

جسمانی خدوخال سے غیر مطمئن، جاپانی خواتین سرفہرست

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

برطانیہ کی خواتین اپنے جسمانی خدوخال سے سب سے زیادہ غیر مطمئن لوگوں میں ہیں جبکہ سب سے زیادہ اپنے آپ غیر مطمئن خواتین میں جاپانی خواتین دنیا بھر میں سرفہرت ہیں جو محض 8 فیصد ہیں۔ سروے کے مطابق برطانیہ کی صرف 20 خواتین اس سے مطمئن ہیں کہ جیسی وہ نظر آتی ہیں۔ یہ سروے دنیا بھر کے 13 ممالک میں کیا گیا، جنوبی افریقہ کی خواتین اس حوالے سے سب سے باہمت نکلیں اور وہاں کی 64 فیصد خواتین اپنے جسمانی خدوخال سے خوش نظر آئیں۔ اپنے آپ سے غیر مطمئن خواتین کی شرح آسٹریلیا میں 20 فیصد، کینیڈا میں 22 فیصد، امریکہ میں 24 فیصد اور بھارت میں 40 فیصد رہی جبکہ ترکی میں یہ شرح 42 فیصد تھی۔

No comments.

Leave a Reply