یورو کپ 2016، بیلجیئم نے ہنگری کو 4-0 سے شکست دے کر کواٹر فائنل میں پہنچ گئی

بیلجیئم نے ہنگری کو 4-0 سے شکست دے کر کواٹر فائنل میں پہنچ گئی

بیلجیئم نے ہنگری کو 4-0 سے شکست دے کر کواٹر فائنل میں پہنچ گئی

پیرس ۔۔۔ نیوز ٹائم

بیلجیئم نے ہنگری کو 4-0 سے شکست دے کر کواٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگری کی ٹیم بیلجیئم کے خلاف کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی جبکہ بیلجیئم کی جانب سے ہنگری کے خلاف یکے بعد دیگرے 4 گول کر دیئے گئے اور ہنگری دفاع کرنے میں بھی زیادہ اچھا کھیل نہیں پیش کر سکا۔ بیلجیئم کی جانب سے پہلا Toby Alderweireld نے 10ویں منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے دوسرے ہاف میں 78ویں منٹ میں Michy Batshuayi کی جانب سے کیا گیا اور اس کے فوری بعد 79منٹ میں  Eden Hazard نے تیسرا گول کر دیا، چوتھا اور آخری گول Yannick Carrasco نے 91ویں منٹ میں کیا۔

No comments.

Leave a Reply