دو ہزار پچاس تک اسلام امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا

دو ہزار پچاس تک اسلام امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا

دو ہزار پچاس تک اسلام امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکہ مختلف النوع مسلمان برادریوں کا مسکن ہے، جن کی عمریں، نسل اور آمدن سب مختلف ہیں۔ باوجود اس بات کے کہ اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلتا ہوا مذہب ہے، امریکہ کی مجموعی بالغ آبادی میں مسلمانوں کی تعداد ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ وائس آف امریکہ کے مطابق 2050ء تک یہ شرح دوگنی ہو جائے گی، جب اسلام امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا۔ امریکہ کے جغرافیائی رقبے کے لحاظ سے مسلمانوں کی آبادی ہر جگہ یکساں شرح سے موجود ہے۔ تاہم، نیو جرسی میں ان کی سب سے زیادہ شرح یعنی 3 فیصد ہے جبکہ واشنگٹن ڈی سی میں ان کی تعداد 2 فیصد ہے۔

No comments.

Leave a Reply