لینڈنگ کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک ایئر پورٹ

میسولا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے کی لمبائی 4612 فٹ ہے اور یہ جہاز کے اترنے کے لیے کافی کم لمبائی ہے

میسولا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے کی لمبائی 4612 فٹ ہے اور یہ جہاز کے اترنے کے لیے کافی کم لمبائی ہے

کیلی فورنیا ۔۔۔ نیوز ٹائم

اگر آپ کو جہاز میں بیٹھنے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہو گی کہ لینڈنگ کے وقت کافی ڈر لگتا ہے اور اگر یہ بھی علم ہو کہ جس جگہ جہاز لینڈ کرے گا وہ انتہائی خطرناک ہے تو آپ کو پریشانی ہوتی ہو گی۔ دنیا کے خطرناک ایئر پورٹس کی بات کی جائے تو امریکی ریاست کیلی فورنیا کے  Burbank Laurie Montana missoula کا نام سرفہرست ہے۔ Burbank ایئر پورٹ لاس اینجلس شہر کے قریب واقع ہے۔  یہ سطح سمندر سے 778 فٹ بلندی پر واقع ہے اور اس کے رن وے کی لمبائی 5802 فٹ ہے۔ رن وے کی کم لمبائی اور اس کے ارد گرد چلنے والی تیز ہوائوں کی وجہ سے اسے خطرناک ایئر پورٹ سمجھا جاتا ہے۔Missoula International Airport کے رن وے کی لمبائی 4612 فٹ ہے اور یہ جہاز کے اترنے کے لیے کافی کم لمبائی ہے لیکن جدید ایئر ایوی ایشن کی وجہ سے ابھی تک کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔

No comments.

Leave a Reply