چین بحیرہ جنوبی چین میں روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گا

چین بحیرہ جنوبی چین میں روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گا

چین بحیرہ جنوبی چین میں روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گا

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

چین اور روس ستمبر میں بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔ یہ بات گزشتہ روز چینی وزارت دفاع کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ چینی وزارت دفاع کے مطابق ان مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کے باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانا ہے اور یہ کوئی اور ملک ان مشقوں کا ہدف ہرگز نہیں ہے۔ ان مشقوں کا اعلان ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب حال ہی میں دی ہیگ کی ایک بین الاقوامی ثالثی عدالت  نے بحیرہ جنوبی چین کے 80 فیصد علاقے پر چینی ملکیت کے دعوئوں کو رد کر چکی ہے۔ واضح رہے کہ چین اس عدالتی فیصلے کو رد کر چکا ہے۔

No comments.

Leave a Reply