نریندر مودی مجھے قتل کروانا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ دہلی

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال  اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

دہلی ۔۔۔ نیوز ٹائم

دہلی کے وزیر اعلیٰ Arvind Kejriwal  کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان سے ناراض ہیں، جبکہ نریندر مودی ان کو قتل کروا سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی حکومت سے اختلافات کے عنوان سے جاری ویڈیو پیغام میں دہلی کے وزیر اعلی  Arvind Kejriwal  نے کہا ہے کہ دہلی پارلیمنٹ کے رکن کرتار سنگھ اور امانت اللہ کی ٹیکس چوری میں گرفتاری ایک سیاسی ایجنڈے کے تحت کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی طاقتور حزب اختلاف دیکھنا نہیں چاہتے، جبکہ وہ اتنے خفا ہیں کہ وہ انہیں صفحہ ہستی سے ہٹا سکتے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply