ریو اولمپکس 2016: کم جونگ ان کا ناقص کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹس کو خاندان سمیت سخت سزائیں دینے کا حکم

پیانگ یانگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

شمالی کوریا کے آمر کم جونگ ان نے ریو اولمپکس 2016ء میں میڈل نہ جیتنے والے ایتھلیٹس کو خاندان سمیت سزا کے طور پر کوئلے کی کانوں میں مشقت، رہائشگاہوں سے بے دخل اور حقہ پانی منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ شمالی کوریا کے مطابق کم جونگ ان نے ریو اولمپکس میں میڈل نہ جیتنے والے کھلاڑیوں کو ان کے خاندان سمیت سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آمر نے ان ایتھلیٹس کو خاندان سمیت کوئلے کی کانوں میں مشقت کے کام پر لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ انہیں اپنی رہائشگاہوں سے بے دخل کرنے کے علاوہ ان کے راشن کارڈ بھی منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply